Aamirshahzad1
Active Level 7
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
08-14-2020 06:51 AM in
Galaxy Gallery🔴🔴 جن کو معلوم ہے قدر کریں آزادی سب بڑی نعمت ہے __ جن کو نہیں معلوم جان لیں دیکھ لیں کس قدر قربانیاں اور تکالیف کے بعد پاکستان ملا ہے __ حفاظت کریں پاکستان کی آپنے لیئے اپنے بچوں کے مستقبل کے لیئے 🔴🔴
🇵🇰🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰
1 Comment
Aamirshahzad1
Active Level 7
Options
- Mark as New
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
08-14-2020 07:08 AM in
Galaxy Gallery
ان قافلوں میں ماں بھی تھی __ صرف سر پر قرآن پاک رکھ کر لائ تھی __ میں نے بہت سکون اور ٹھاٹ سے پرورش پائی ہے__ صرف بزرگوں کی قربانیوں کی بدولت __ کشمیر اور فلسطین اور افغانستان کا حال سب کے سامنے ہے__