"تو وہ سب کیا تھا ؟ وہ جو آپ کی آنکھیں بولتی تھیں ؟ سب کیا تھا ؟ روحان شاہ ؟" وہ درد سے چیخ اٹھی تھی _ " وہ تمہارا دماغ کا خلل تھا ،مس حیا عالم !" وہ خاموشی سے اپنا ہاتھ چھڑوا گیا تھا _ " جھوٹ تم جھوٹ بول رہے هو _کہہ کیوں نہیں دیتے جو سچ ہے _" حیا ت...