Ramzan76
Active Level 1

User Statistics

  • 3 Likes
  • 0 Solutions

User Activity

السلام علیکم جن بھائیوں کی 7.0 UI Version کی اپڈیٹ شو نہیں ہو رہی ہے وہ لوگ سیٹنگ میں جا کر سافٹ ویئر اپڈیٹ میں ڈاؤن لوڈ اینڈ انسٹال پہ چیک کریں تو اپڈیٹ شو ہو جائے گی انشاء اللہ تعالی۔