Does anyone know if Samsung's official call recording and voice focus work together in any other country besides India, especially in the Middle East and North Africa region?.کیا کسی کے علم میں ہے کہ انڈیا کے علاؤہ کسی بھی دوسرے ملک خصوصاً مڈل ایسٹ ا...
کچھ نہیں ہوگا بھائی یوٹیوب پر سرچ کرلو کہ how to enable call recording in galaxy S25 ultra اگر تو فون گلوبل ورژن ہے تو EGY مصر یا انڈیا INS سیٹ کرلو کال ریکارڈنگ آجائے گی سم کارڈ نکال لینا پہلے ، جب فون آن ہو جائے تو دوبارہ لگا لینا