یار وہ کیسے ہوگا اور کیا ریسیٹ کرنے سے مسئلہ حل ہو جاتا ہے. وہ کرنے کے لیے تو میرے خیال سے بوٹ لوڈر انلاک کرنا ہوگا اور اس سے وارنٹی چلی جاتی ہے کیا اسی طرح ہوگا یا پھر جس طرح ہوتا ہے طریقہ بتاؤ جس سے وارنٹی نہ جائے.
ہر کوئی تم لوگوں کی طرح پاگل نہیں ہوتا جسے اتنی جلدی ہو کہ وہ اپنا فون ہی خراب کر بیٹھے ہم 10 دن اور انتظار کر لیں گے ایک نہ ایک دن تو اپڈیٹ ا ہی جائے گی.