cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 
ASGHAR501
Active Level 3

User Statistics

  • 11 Likes
  • 0 Solutions

User Activity

آج میں نے اپنے موبائل فون کو سیکورٹی اپڈیٹ انسٹال کی مئی کے مہینے کی تب سے موبائل ہینگ ہوجاتا ہے اور ری سٹارٹ ہو جاتا ہے؟ کوئی رہنمائی کرسکتا ہے اس مسئلے کا حل کیا ہے