السلام علیکم❤ اے میرے رب تو میرا درد اور دکھ اس دنیا میں رہنے والوں سے بہتر جانتا ہے میں اپنے نیک ارادوں میں بہت کمزور ہوں، میری خطاوں کو معاف کر دے مالک رب کریم۔مجھے ان۔ساری باتوں سے دور کر دیجئے جو مجھے تجھ سےدور کرتی ہیں۔ ہم۔سب کو پرسکون دل عطا...