cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 
ansa2021maryam
Active Level 1

User Statistics

  • 81 Likes
  • 0 Solutions

User Activity

ہم درد سہتے سہتے بےحس بن گۓوہ درد دیتے دیتے بھی خاک بن گۓ ہم قطرہ قطرہ گرتے سمندر بن گۓ وہ بہتے بہتے دریا سے بنجر بن گۓ ہم وفا نبھاتے نبھاتے نظر سے گر گۓ وہ بے وفا کہتےکہتے منظورِنظر ہوگۓ ہم کہتے کہتے سب کچھ ہی کہ گۓ وہ کہ کے بھی بہت کچھ چھپا ...
ھم نے کب روکا ہے تم کوجانا تھا تو چلے جاتےتم ذخم دے کر تو نہ جاتے تم وقت نےمرہم رکھنا تھارکھ دیتا تم نے برباد کرنا تھا کر جاتے بےوفاۂی کر کے تو نہ جاتےتم ہم تو سانسیں دے کروفا کر گۓ اب آۓ تو ملے گے شہرخاموشاں میں Written by  Ansa Maryam 
تم کہتے ہو محبت آسان ہے محبت کی راہوں پر چلو توسہی تم کہتے ہوذندگی آسان ہے کانٹوں کے سفر پر چلو تو سہی تم کہتے ہوبولنا آسان ہے سچ کے راستے پر چلو تو سہی تم کہتے ہوسننا آسان ہے سچ سننے کی سکت تو رکھو تم کہتے ہولکھنا آسان ہے سچ لکھنے کی ہمت تو رکھو تم ...