bhukhari
Active Level 4

User Statistics

  • 61 Likes
  • 0 Solutions

User Activity

سیمسنگ a074/128 بہت ہینگ ہو رہا ہے اس کا کوئی حل ہے کسی دوست کے پاس
جب سے میں نے 16 اپڈیٹ اور 8۔5 ui اپڈیٹ کیا ہے اور کے بعد ابھی تک چارجنگ کا مسئلا ہوگیا ہے ابھی تک حل نہیں ہوا دوران چارجنگ کبھی فاسٹ کبھی سلو چارج شو ہوتا ہے اور کبھی کبھی تو دوران چارجنگ آن آف ہوتی رہتی ہے اس کا کوئی حل ہے کسی کے پاس
اسلام علیکم تمام میمبرزمیرا مسئلا یہ ہے جب سے میں نے A07میں UI 8.5 انسٹال کیا ہے سپر فاسٹ چارجنگ نہیں ہو رہی جیسے ہی چارجر کنیکٹ کرتا ہوں چارجنگ آن آف ہوتی ہے اس مسئلے کا حل ہے کسی کے پاس تو میرا مسئلا حل کرنے میں مدد کریںاور میرے پاس پرانا اوریجن...
Assalam-o-Alaikum.I have a Samsung A07 mobile. When I plug it in to charge, the charging status does not appear on the screen while it is off; I have to turn the screen on to check whether the phone is charging or not. Please guide me if there is a s...
اسلام علیکممیرے پاس سیمسنگ a07موبائل ہے جب بیٹری چارج پے لگاتا ہوں تو بند اسکرین میں چارج شو نہیں کرتی اسکرین آن کر کے دیکھنا پڑتا ہے کے موبائل چارج ہو رہا یا نہیں اس کا کوئی حل ہے تو گائیڈ کریں
Followers