مجھے نہیں معلوم ان کو ٹائپنگ میں کیوں پریشانی کا سامنا ہے میں بھی اے 56 12 جی بی ریم والا استعمال کر رہا ہوں میرا کام ہی صرف ٹائیپنگ کا ہے مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہوا ۔مجھے سامسنگ کی اس ڈیوائس نے حیران کن طور پر متعجب کیا ہے حالانکہ میں نے دیگر چائنیز ب...