Tanoli6375
Active Level 3

User Statistics

  • 73 Likes
  • 0 Solutions

User Activity

*یہ جان کر بھی کہ دونوں کے راستے تھے الگ❤️‍啕**عجیب حال تھا جب اس سے ہو رہے تھے الگ**یہ حرف و لفظ ہیں دنیا سے گفتگو کے لئے**کسی سے ہم سخنی کے مکالمے تھے الگ凉**خیال ان کا بھی آیا کبھی تمہیں جاناں梁**جو تم سے دور، بہت دور جی رہے تھے الگ**ہمی نہیں ہیں، ہ...
*محبــوب شــکل ســے مثّلــی بھــی ہــو**تــو پتــا نہیــں اتنــا پیــارا کیــوں لگتــا ہــے ۔۔*蠟
روز تاروں کو نمائش میں خلل پڑتا ہےچاند پاگل ہے اندھیرے میں نکل پڑتا ہےایک دیوانہ مسافر ہے مری آنکھوں میںوقت بے وقت ٹھہر جاتا ہے چل پڑتا ہےاپنی تعبیر کے چکر میں مرا جاگتا خوابروز سورج کی طرح گھر سے نکل پڑتا ہے
*‏جانتے ہو محبت کیا ہے..؟*اپنے قیمتی وقت کے کچھلمحے کسی کو دے دیناکسی کی سن لیناکسی کی آنکھ سے آنسوچن لینا‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌...
*ایسے شخص کو چنو جو جھگڑے کے بعد بھی تمہیں فون کرے صرف اس لیے کہ تمہیں یقین دلا سکے کہ وہ کہیں جانے والا نہیں......奈﫠*
Following
Followers