السلام علیکم جناب کیا اپ کو پتہ ہے کہ سیمسنگ گیلیکسی a06 کو ون یو ائی 8.5 کی اپڈیٹ ملے گی یا نہیں کیونکہ میں بھی اسے یوز کر رہا ہوں لیکن اس کا اپڈیٹ نہیں ایا مجھے کچھ اتھینٹک ریسورسز سے پتہ چلا ہے کہ اس کی یہ ون وا8.5 کی اپڈیٹ نہیں ائے گی.
السلام علیکم میں بھی سیمسنگ گلیکسی ا0 س فون یور کر رہا ہوں اور میں نے بہت ہی اتھنٹک ریسورسز سے کنفرم کیا ہے انہوں نے کہا ہے کہ اس کی دو بڑی سیکیورٹی اپڈیٹس تھیں اس کے بعد یہ ون یو ائی 8.5 کے لیے رجسٹر نہیں ہے.