سامسنگ a07 میں ون یو ائی 8.5 اپڈیٹ بہترین کام کر رہا ہے نہ کوئی بگ ذ ہے نہ کوئی اور مسئلے مسائل حالانکہ بیٹری بھی بہت اچھا ٹائمنگ نکالتی ہے لیکن صرف ایک شکایت ہے کہ ڈیپتھ کلاک والا پیچر نہیں ہے
محترم سیمسنگ ممبرز ٹیم اور ایڈمنز،میں اس ایپ کا ایک پرانا اور مستقل صارف ہوں۔ مجھے انتہائی افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ اج کل سیمسنگ ممبرز ایپ پر لوگ غیر متعلقہ اور فضول تصاویر اپ لوڈ کر رہے ہیں، جس کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔یہ پلیٹ فارم جس مقصد ...
سام سنگ اب لو رینج اسمارٹ فونز کو گھاس بھی نہیں ڈال رہا۔ کمپنی نے Galaxy A06 اور نئے A07 جیسے سستے فونز پر توجہ دینا بالکل چھوڑ دیا ہے۔ ان ڈیوائسز میں نہ تو کوئی خاص فیچرز دیے جا رہے ہیں اور نہ ہی بہتر پروسیسر، جس سے صاف ظاہر ہے کہ سام سنگ کا سارا دھ...
دوست سارے چیک کیے لیکن وہ کام نہیں کر رہا ہے اڈاپٹ کلاک بس ٹیکسٹ اس کا موٹا ہو جاتا ہے اور یا اور کوئی ڈیزائن اس پہ لگ جاتا ہے لیکن اڈاپٹک سسٹم نہیں ہے اس میں