Original topic:

coronavirus

(Topic created on: 04-03-2020 11:16 AM)
214 Views
SMABG
Beginner Level 4
Options
Tech Talk
تیری جالیوں کے نیچے تیری رحمتوں کے سائے جسے دیکھنی ہو جنت وہ مدینہ دیکھ آئے نہ یہ بات شان سے ہے نہ یہ بات مال و زر کی وہی جاتا ہے مدینے آقا ﷺجسے بلائیں کیسے وہاں کے دن ہیں کیسی وہاں کی راتیں انہیں پوچھ لو نبیﷺ کا جو مدینہ دیکھ آئے جو مدینے لمحے گزرے جو مدینے دن گزارے وہی لمحے زندگی ہیں وہی میرے کام آئے طیبہ کو جانے والے تجھے دیتی ہوں دعائیں در مصطفی ﷺپے جا کے تو جہاں کو بھول جائے روضے کے سامنے میں یہ دعائیں مانگتی تھی میری جاں نکل تو جائے یہ سما بدل نہ جائے لو چلی ہوں میں لحد میں میرے مصطفی ﷺسے کہ دو کہ ہوا تیری گلی کی مجھے چھوڑنے کو آئے وہی غم گسار میرا وہ ظہوریؔ یار میرا میری قبر پر جو آئے نعت نبیﷺ سنائے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ""
0 Comments