cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Community Activity

Filter
Filter:
Posted by      in  Others

‏امرت نہیں نصیب تو زہراب ہی سہیکچھ تو علاج شدت تشنہ لبی کرومنہ دیکھی دوستی سے اب اکتا گیا ھے دلیارو کرو خلوص سے گو دشمنی کرو۔ View Post

Posted by      in  Others

‏نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے:“يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ”اے... View Post

Posted by      in  Others

‏عافیت انمول نعمتمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر ہوا اور عرض کیا:مجھے کوئی ایسی چیز بتائیے جسے میں اللہ سے مانگتا رہوں، آپ نے فرمایا: ”اے... View Post

Posted by      in  Others

‏اللہ تعالی کی عظیم الشان حمد کے ساتھ دعااَلۡحَمۡدُ لِلہِ حَمۡدًا کَثِیۡرًا طَیِّبًا مُبَارَکًا فِیۡہِسب تعریف اللہ کے لئے ہے، بہت زیادہ تعریف جو پاک... View Post

Posted by      in  Others

‏تمھیں کیسے مِل جاؤں؟ کسی خلوَت کدے میں میں اب مجھ میں ڈھونڈنے سے بھی نہیں مِلتا View Post

Posted by      in  Others

‏روحیں ان روحوں کو قریب محسوس کرتی ہیں جو انکا خیال رکھتی ہیں View Post