cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

ابن القیم ۔۔۔

(Topic created on: 09-14-2025 05:32 PM)
70 Views
طالبعلم
Active Level 9
Options
Others

image

‏"روزِ قیامت آدمی خوشی سے نہال ہو گا؛ جب دیکھے گا، لوگوں کی طرف اُس کا کتنا کتنا دینے والا نکل آیا:
کہیں کوئی مالی حق، کہیں جسمانی زیادتی، کہیں ہتکِ عزت؛ 
پس عقلمند تو اُسے فقر و فاقہ (محشر) کے دن کیلئے ایک کمال ذخیرہ سمجھتا ہے، اور بےکار انتقام سے اُس کو ضائع نہیں کر لیتا!"
‏امام ابن القيم رحمه الله
(مدارج السالكين : 306/1)
0 Comments