cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

بھلائی/برائی

(Topic created on: 09-23-2025 01:06 AM)
61 Views
طالبعلم
Active Level 9
Options
Others

image

‏نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: 

”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! تم معروف ( بھلائی ) کا حکم دو اور منکر ( برائی ) سے روکو، ورنہ قریب ہے کہ اللہ تعالیٰ تم پر اپنا عذاب بھیج دے پھر تم اللہ سے دعا کرو اور تمہاری دعا قبول نہ کی جائے“۔
 
(جامع ترمذی، ۲۱۶۹)
0 Comments