cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

شاعری۔۔۔۔

(Topic created on: 09-21-2025 11:05 AM)
117 Views
طالبعلم
Active Level 9
Options
Others

image

‏ایک چُپ میں ہزار سُکھ پائے
تھک گیا تھا، میں شور کر کر کے
2 Comments
GS-555
Active Level 8
Others
چپ ہی بہتر ہے
jambb
Active Level 3
Others

کمال کی بات ہے 💫
یہ شعر دل کو چھو جاتا ہے — خاموشی میں سکون ہے، شور میں نہیں!
واقعی، بعض اوقات ایک لمحہ چُپ رہ جانا ہی سب سے بڑی راحت بن جاتا ہے۔