cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Community Activity

Filter
Filter:
Posted by      in  Others

‏میں سمجھا تھا فقط میرا مسئلہ ہے مگر یہ تو سارے جہاں کا مسئلہ ہےمیں نے کہا کہ یار محبت ہے مجھےاس نے کہا کہ یار یہ تیرا مسئلہ ہے View Post

Posted by      in  Others

‏بچھڑ گیا ہے تو اب اس کا ساتھ کیا مانگوںذرا سی عمر ہے اب غم سے نجات کیا مانگوںوہ ہوتا تو ہوتی ضرورتیں بھی بہتاکیلی ذات کے لیے میں کائنات کیا مانگوں View Post

Posted by      in  Others

‏حضرت عبداللہ بن زبیرؓ جب کعبۃ اللہ دیکھتے تو کہتے:الحَمدُ للهِ الذِي شَرَّفَكِ وَعَظَّمَكِترجمہ: حمد ہے اللہ کے لیے جس نے تجھے (کعبہ کو) شرف اور عظمت... View Post

Posted by      in  Others

‏کیا پھر نہ رواں ہوگا وہ آواز کا دریاکیا تشنہ سماعت لیے مر جائیں گے ہم لوگ View Post