cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

لمحہ فکریہ۔۔۔۔

(Topic created on: 12-25-2024 08:24 PM)
47 Views
طالبعلم
Active Level 6
Options
Others

image

‏امام مکحول تابعی رحمہ اللہ (١١٣هـ) فرماتے ہیں :
’’میں نے ایک شخص کو نماز پڑھتے دیکھا، وہ جب بھی رکوع یا سجدے میں جاتا تو روتا، میں نے سوچا یہ ریاکاری کر رہا ہے۔
نتیجتاً، میں ایک سال تک (بار گاہِ الہی میں) رونے سے محروم رہا۔‘‘
[حلية الأولياء لأبي نعيم - ط السعادة ٥/١٨٤]
0 Comments