cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

لمحہ فکریہ

(Topic created on: 03-15-2024 09:33 AM)
164 Views
طالبعلم
Active Level 6
Options
Others
‏"جو شخص رمضان میں بھی نفع نہ کمائے، تو وہ کب نفع کمائے گا؛
جو اِس مہینے میں بھی اپنے ربّ کے قریب نہ ہو، تو وہ ہمیشہ دُور ہی رہے گا!"
امام ابن رجب رحمه اللہ
(لطائف المعارف : 281)
1 Comment
HasanAskari
Expert Level 1
Others
پاکستانی قوم کا قول ہے کہ جو رمضان میں حرام نہ کمائے وہ کب کمائے گا۔
کینیڈا امریکہ اور یورپ میں رمضان المبارک میں چیزیں سستی کردیتے ہیں جبکہ پاکستان کا حال تو آپ دیکھ ہی رہے ہوگے۔