طالبعلم
Active Level 6
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
06-22-2024 02:07 AM in
Othersحضرت سیدنا حسن بصری رَحمَہ اللہ فرماتے ہیں: ’’موت نے دنیا کو رسوا کر کے کسی عقل مند کے لیے کوئی خوشی نہ چھوڑی۔‘‘
جنازہ آگے بڑھ کر کہہ رہا ہے اے جہاں والو!
مرے پیچھے چلے آؤ تمہارا رہنما میں ہوں
#لمحہ_فکریہ
0 Comments
