Ali_Ammar_Nasee m
Active Level 7
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
05-26-2022 04:25 AM (Last edited 05-26-2022 04:27 AM ) in
Community Guidelinesدراصل یہاں جب کوئی کوئی سوال کرتا ہے تو اکثر لوگ مستند جوابات دینے کی بجائے اپنی رائے دیتے ہیں اور اس میں کوئیحرج نہیں ہے، لیکن میری گزارش ہے کہساتھ لکھیں کہ یہ آپ کی رائے ہے کوئی آفیشل اعلان نہیں اور اگر ممکن ہو تو اس آرٹیکل کا لنک دےدیں، مثال کے طور پر میں دیکھتی ہوں کہ بہت سے لوگ سوال کرتے ہیں "
میرے فون کو اینڈرائیڈ 12 اپ ڈیٹ کب ملے گا
" اور بہت سے ممبر پتا نا ہونے کے باوجود جواب دیتے ہیں کہ آپ کو20 دن کے بعد یا ایک ہفتے کے بعد موصول ہو گا یا آپ کو مئی میں موصول نہیں ہو گا وغیرہ اگرچہ سیمسنگ نے واضح طور پر ذکر کیا ہے کہ یہ ڈیوائس مئی میں اپ ڈیٹ حاصل کرے گی۔
اگر آپ کو صحیح تاریخ معلوم نہیں ہے یا آپ کے پاس کوئی مستند معلومات نہیں ہیں تو براہ کرم لکھیں"یہ آپ کی رائے ہے"
بہت شکریہ ❤
- Tags:
- Attemptforcorrection
4 Comments
Az88413
Active Level 3
Options
- Mark as New
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
05-26-2022 04:58 AM in
Community Guidelines
اچھ
FarhanMehar
Expert Level 1
Options
- Mark as New
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
05-26-2022 05:18 AM in
Community Guidelines
I appreciate it.
innovativeAR121
Expert Level 5
Options
- Mark as New
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
05-26-2022 07:23 AM in
Community Guidelines
Good 👍 but not work here
King-Boşş
Active Level 7
Options
- Mark as New
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
05-26-2022 07:45 AM in
Community Guidelines
❄️Yes. Thanks