کبھی کسی کم ظرف انسان کو یہ مت بتائیں کہ آپکے دل میں اس کے لئے کتنی قیمتی فیلنگز ہیں ممکن ہے اسے بتا دینے کے بعد آپ کے پاس فیلنگز کی جگہ کھوکھلا وجود رہ جائے، اور آپ کے پاس لفظ کاش رہ جائے، محبت کو کبھی زبان نہیں دینی چاہیئے، ورنہ بولنے کی چاہ میں لف...