cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Community Activity

Filter
Filter:
Posted by      in  Others

ہم سے جڑے جتنے بھی لوگ ہے جو ہمارے ساتھ ہیںمخلص ہیں اللّٰہ پاک ہم سب کو جنت میں بھی ایک ساتھ رکھنا نیک لوگوں کی صف میں اکھٹا کرنا آمین ثم آمین View Post

Posted by      in  Others

‏مَدْحُهُ فِيهِ الشِّفَاءُفَلِذَلِكَ امْدَحُ مُحَمَّد"ان کی مدح میں چونکہ شفاء ہے،اسی لیے میں محمد ﷺ کی مدح کرتا ہوں۔" View Post

Posted by      in  Others

یہ جو خواہشوں کا پرند ہے اسے موسموں سے غرض نہیں یہ اُڑے گا اپنی ہی موج میں اِسے آب دے کہ سراب دے (امجد اسلام امجد) View Post

Posted by      in  Others

‏خاک مُٹھی میں لیۓ قبر کی یہ سوچتا ہوںانسان جو مرتے ہیں تو غرور کہاں جاتا ہے ___؟؟ View Post

Posted by      in  Others

‏"لوگوں کی ظاہری آسائش پر حسد نہ کیا کرو؛ کیونکہ ان کے ابتلاء (آزمائش) کا حصہ ابھی آپ نے نہیں دیکھا۔" View Post