cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

اللہ سے ہونے کا یقین دلوں میں آجائے ۔۔۔

(Topic created on: 10-24-2025 10:27 PM)
96 Views
طالبعلم
Active Level 9
Options
Others

image

‏امام ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

"تمام بھلائی کی اصل یہ ہے کہ انسان یہ یقین کر لے کہ جو اللہ چاہے وہی ہوتا ہے، اور جو اللہ نہ چاہے وہ کبھی نہیں ہو سکتا۔"

 [الفوائد (96)]
1 Comment
khan540
Beginner Level 5
Others
Good ❤