یاد رکھیں زندگی اقوالِ زرین سے نہیں بلکہ افعالِ زرین سے بدلتی ہے. اسی لیے سیانے کہ گئے کہ سچ کو کہ کر نہیں کرکے دکھائیں. سچ بغیر عمل کے جھوٹ ہے فریب... View Post
تاریخ شاہد ہے کہ زمانہ قدیم کے لوگ ہم سے زیادہ ذہین تھے ان کی IQ لیول ہم سے کئی گنا آگے تھی.اور اب؟ ہم ٹیکنالوجی کے بدولت ترقی تو پا رہے لیکن غور سے... View Post
جو لوگ " میں " سے بات شروع کر کے" میں " پر بات ختم کرتے ہیں ، ان کی صحبت سوائے ڈپریشن کے اور کچھ نہیں دیتی۔ View Post
بڑے راز چُھپے ہیں لفظوں کی اوٹ میںسمجھنے کو تذکرہ کسی ولی سے کیجئے میـں تو جلد بـاز ہوں ازل سے ہی جنـابمگر آپ تو محبـت زرا تسـلی سے کیجئے View Post
يارب، لستُ أرجو سوى طمأنينتك ورحمتك لقلبي. اے رب، میں تجھ سے اپنے دل کے لیے صرف تیری طرف سے طمانیت اور تیری رحمت مانگتا ہوں۔ View Post
نواسی پیدا ہونے پر جیسے آپکی بیٹی کا کوئی قصور نہیں ہوتا، بلکل اسی طرح پوتی پیدا ہونے پر آپکی بہو بھی قطعاً قصور وار نہیں ہوتی۔ View Post
وہ تُجھے یاد کرے جس نے بُھلایا ہو کبھیمیں نے تُجھ کو نہ بُھلایا،نا کبھی یاد کیا View Post
Subject | Likes |
---|---|
12 | |
11 | |
10 | |
8 | |
8 |
User | Likes Count |
---|---|
144 | |
41 | |
27 | |
26 | |
25 |