cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Saqibhussain5960@gmail.com

(Topic created on: 07-18-2022 12:10 PM)
132 Views
saqibhussain786
Active Level 6
Options
Others
اسے کہنا یہاں انہونی بھی ہوتی ہے اسے کہنا یہاں بچھڑے بھی ملتے ہیں اسے کہنا اسے کہنا خدا کے نام پہ اک بار مل جائے اسے کہنا میں ایک پل ہزاروں بار مرتا ہوں اسے کہنا رب کعبہ کی قسم آنکھ میری کبھی خشک ہوئی ہی نہیں اسے کہنا جب سے تم بچھڑے ہو کبھی راحت ملی ہی نہیں 

بقلم خود 
2 Comments
AsifAliAsif
Active Level 3
Others
Good
AsifAliAsif
Active Level 3
Others
Shukirya
0 Likes