cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Human Rights

(Topic created on: Wednesday)
36 Views
AliG5
Active Level 6
Options
Others
اگر آپ کا کڑوا لہجہ اور برے الفاظ کسی انسان کو اندر سے بیمار کر رہے ہیں تو آپ چاہے کعبہ سے لپٹ کر روئیں یا پھر آب زم زم سے نہائیں معافی کی کوئی گنجائش ہی نہیں ہے جب تک وہ انسان آپ کو معاف نہ کر دے کیونکہ حقوق العباد کا معملہ بہت سخت ہے
0 Comments