cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

کیا کیا جائے

(Topic created on: 02-27-2023 07:26 AM)
113 Views
Taahirhussain
Active Level 1
Options
Others
سام سنگ موبائل 7 چارجنگ پر لگاتا ہوں ہو تو کافی دیر بعد چار ہوتا ہے ہے کہا گیا ہے اس کا شوٹ ہے کیا یہ ریپیر ایزی ہو جائے گا
0 Likes
3 Comments
USMAN381
Active Level 6
Others
موبائل کا ماڈل کون سا ہے ؟
0 Likes
USMAN381
Active Level 6
Others
اور شارٹ موبائل چارج اپنے ٹائم پر ھوتا ھے لیکن بیٹری جلدی ختم ہو جاتی ہے
0 Likes
JimmyAdam
Active Level 4
Others
یہ بگ ہے۔اگلے سافٹویئر کا انتظار فرمائیں
0 Likes