cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Captions

(Topic created on: 02-04-2025 07:55 PM)
98 Views
Aizalberry
Active Level 1
Options
Others
حضرت عاتکہ بنت زیدؓ....♡ عبد اللہ بن ابی بکر سے نکاح کیا وہ شہید ہو گئے پھر زید بن خطاب سے نکاح کیا وہ شہید ہو گئے پھر عمر بن خطاب سے نکاح کیا وہ شہید ہو گئے پھر زبیر بن عوام سے نکاح کیا وہ شہید ہو گئے پھر حسین بن علی سے نکاح کیا وہ شہید ہو گئے حتی کہ اہل مدینہ نے کہا؛ "جو شخص شہادت کا خواہاں ہو وہ عاتکہ بنت زید سے نکاح کرلے" (طبقات ابن سعد ١٠٤/٣) اور ہمارے ہاں ایک شوہر فوت ہو جائے تو وہ عورت منحوس قرار دے دی جاتی ہے💔 > 🦋
2 Comments
Others
🙏
0 Likes
GS-Legend
Active Level 6
Others
باجی جو جاہل ہوتا ہے وہ کہتا ہے عقل مند نہیں کہتا
0 Likes