cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

کاش کہ اپنی بیٹیوں سے پوچھ لیں

(Topic created on: 12-31-2022 05:34 AM)
32 Views
Shoaibitahir
Active Level 7
Options
Galaxy Gallery



image


"ایک بچی جس نے پچاس پچپن سال کسی آدمی کے ساتھ گزارنے ہیں کیا اس کے ناپسند آدمی سے آپ اس کو باندھ دیں گے؟
میرا خیال ہے سوچنا چاہیے ماں باپ کو۔
آپ نے دیکھا ہے، " بھی او تے اپنے بچیاں نوں اینج مار دی اے جینویں مار ای دے گی"
کیوں ہوتا ہے ایسا؟
پسندیدہ ہمسفر کی اولاد کو عورت کبھی نہیں مارتی۔ آج ہمارے معاشرے میں کیوں یہ سب ہو رہا ہے کیوں کہ والدین بچوں سے پوچھنا ہی گوارا نہیں کرتے۔"
2 Comments
hamzamohid123
Active Level 8
Galaxy Gallery
یہ بات ہر کوئی سمجھ جائے تو زمانہ ہی بدل جائے
Shoaibitahir
Active Level 7
Galaxy Gallery
بالکل
0 Likes