مجھے ایسا لطف عطا کیا کہ جو ہجر تھا نہ وصال تھامرے موسموں کے مزاج داں تجھے میرا کتنا خیال تھاکسی اور چہرے کو دیکھ کر تری شکل ذہن میں آ گئیترا نام لے کے ملا اسے میرے حافظے کا یہ حال تھاکبھی موسموں کے سراب میں کبھی بام و در کے عذاب میںوہاں عمر ہم نے گز...