کیا کوئی جانتا ہے کال ریکارڈ کیسے ہو گی A32 4Gمیں مجھے 4 سال ہو گئے ہیں اس موبائیل کو استعمال کرتے ہوے میں نے بہت سی ایپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کی مگر کسی کا کوئی فائدہ نہیں ہوااگر کسی کو پتہ ہے تو برائے مہربانی مجھے بھی بتا دے۔شکریہ
سامسنگ کے کسی موبائل فون میں کال ریکارڈ کی آپشن کیوں نہیں ہے؟ سامسنگ کی یہ بہت غلط بات ہے انہیں چاہیے کہ سامسنگ ہر موبائل میں سافٹویئر اپڈیٹ کی آپشن میں سامسنگ کال ریکارڈنگ کو بھی آن کریں پاکستان میں یہ بہت ضروری کیوں کہ آج کل تو چھوٹے بٹنوں والے موب...