cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 
ZainRaza005
Beginner Level 3

User Statistics

  • 11 Likes
  • 0 Solutions

User Activity

اسلام علیکم! جنید بغدادی رحمہ اللہ فرماتے ہیں : اللہ کی طرف جانے والے راستے مخلوقات کے سانسوں کی تعداد کے برابر ہیں مگر سبھی راستے مخلوق پر بند ہیں، سوائے اس راستے کے جس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے قدموں کے نشان ہیں ! 
Once you have lost me, You won't get same me the Twice. The Second Version Doesn't come with Emotions.!! 
قہقہے سنگِ ملامت کی طرح برسے ہیں ہم تری بزم سے اُٹھے بڑے اعزاز کے ساتھ تو نے اک مُجھ کو پُکارا تھا سرِ راہ گُزر رُک گیا سارا زمانہ تری آواز کے ساتھ
ہنجھوآں دے 'پرنالے' دیکھ ۔ نہروں نکلے 'کھالے' دیکھ ۔ تیرے بعد نہ وڑیا کوئی، بوہے اتے جالے دیکھ ۔ گورے گورے جسیاں دے وچّ، دل نے کنے کالے دیکھ ۔ تیرے آؤن دا لارا دے کے، غم کسراں میں ٹالے دیکھ ۔ جوجھ رہے نے روٹی خاطر، بندے انکھاں والے دیکھ ۔ مرنوں پہلاں...
اسلام علیکم! ایک میں ہوں اور ایک میری 'میں' ہے۔ نہ تو میں ہارتا ہوں اور نہ یہ ہارتی ہے۔ دیکھئیے معرکہ ذات میں اب میں اسے مارتا ہوں یا یہ مجھے مارتی ہے 殺