سب سے پہلے تو اپ ایسا کرو کہ سمسنگ کہ نمبر پر کال کر کے ان کو بتاؤ کہ مجھے ابھی تک واؤچر رسیو نہیں ہوا اس کے بعد ان کو ایک میل بھی بھیج دو جس میں اپنا مسئلہ ہائی لائٹ کرو اور ساتھ نام۔موبائل نمبر۔ائی ڈی کارڈ نمبر۔موبائل کا ائینی نمبر ایک۔اور اپ کے مو...