saqibhussain786
Active Level 7
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
08-31-2022 07:22 PM in
Others
: جانے والوں کے لئے" دُعا " کیا کرو ۔ اور اُنہیں" بُھول نہ جایا کرو ۔ " جانے والوں کا یہ بڑا کمال ہوتا ہے کہ "زندہ رہنے والوں کو خُدا کے ساتھ ملا جاتے ہیں ، ' : ایسا ""غم دے جاتے ہیں کہ زندہ رہنے والے ، خدا کے قریب ہو جاتے ہیں ۔ " : کسی "مولوی نے کبھی خدا کے ایسا قریب نہیں کیا ، کسی بادشاہ کے شرعی قانون نے نہیں کیا ، بلکہ "مرنے والا ، قریب کر گیا ۔ "ایسا غم دے گیا کہ خدا کے قریب کر گیا ۔ :: یہ ہوتی ہے ، جانے والوں کی مہربانی کہ ، وہ جا کر آپ کو خدا کے بہت قریب کر جاتے ہیں ۔ "" : اس لئے جانے والوں کو سلام ۔۔۔۔ اور ٹھہرنے والے اپنی باری کا انتظار کریں ، مگر گبھرانا نہیں ہے : کیونکہ وقت پر جانا ہے اور اس وقت سے پہلے نہیں جا سکتے ۔ " سرکار امام حضرت واصف علی واصف رحمۃ اللّٰہ علیہ ( گفتگو 3 / صفحہ : 73 )
0 Comments
