cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Saqibhussain5960@gmail.com

(Topic created on: 01-30-2022 03:53 PM)
139 Views
saqibhussain786
Active Level 6
Options
Others
‏السلام علیکم🌹🌿 

آج کے دن کا آغاز اس خوبصورت بات کے ساتھ کہ زندگی انتہائی مختصر ہے اسے نفرتوں میں مت گزاریں جو دوسروں کے لئے راحت کا احتمام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ کی خاص رحمت ان کا مقدر بن جاتی ہے دوسروں میں آسانیاں تقسیم کریں آپ کا راستہ ہموار ہو جائے گا! ‎#🌹🌹🌿 
1 Comment
zubibahi
Active Level 1
Others
ماشاءاللہ۔۔
0 Likes