cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Saqibhussain5960@gmail.com

(Topic created on: 01-25-2022 02:39 AM)
74 Views
saqibhussain786
Active Level 6
Options
Others
‏‎#رنگ_حیات

 اپنے غم اور گھاؤ کو اتنی اجازت مت دیں کہ یہ آپ کو ایک ایسے انسان میں تبدیل کر دیں، جو لوگوں کے لیئے باعثِ تکلیف ہو. اگر ہم دوسروں کے لیئے آسانیاں پیدا کرنے سے قاصر ہیں تو کم از کم اُن کے لیئے مزید پریشانیوں کا سبب بھی نہ بنیں.!! ‎
1 Comment
SyedUsama1915
Active Level 9
Others
Great post.