cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Poetry

(Topic created on: 10-14-2022 10:06 AM)
387 Views
shahan4994
Active Level 3
Options
Others
 آج تم مجھ کو اُسی بے دام و بے مایہ اداسی کا کفن دو جس کے ہر ہر تار پراب تک تمھارا نام لکھا ہے ہوائے شام چلنے کے لیے بے تاب ہے جاناں کفن کی ڈوریاں کس دو مرے چہرے کو کعبے کی طرف کردو بہت مصروف دنیا کے بہت مصروف لوگوں سے کہو آئیں، صفیں باندھیں، پڑھیں تکبیر میرے خوابچے اور ہاتھ اُٹھائیں آرزوئیں، سرجھکائیں میری نظموں کی تمھارے حُسنِ بے انداز ہ جیسی خو برُو سطریں ایوب خاور
0 Comments