آج تم مجھ کو اُسی بے دام و بے مایہ اداسی کا کفن دو جس کے ہر ہر تار پراب تک تمھارا نام لکھا ہے ہوائے شام چلنے کے لیے بے تاب ہے جاناں کفن کی ڈوریاں کس دو مرے چہرے کو کعبے کی طرف کردو بہت مصروف دنیا کے بہت مصروف لوگوں سے کہو آئیں، صفیں باندھیں، پڑھیں ت...