cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Life

(Topic created on: 07-20-2024 02:42 PM)
46 Views
99safiullah
Active Level 1
Options
Others

image
ہزاروں ملیں گے زندگی کی بھیڑ میں
جاوں ہم سے بہتر ملے تو قسمت پر ناز کرنا

1 Comment
HasanAskari
Expert Level 1
Others
معلوم نہیں ہمارے پاس تعلیم کی کمی ہے، شعور کی یا عقل کی، یا شاید ہمیں پوسٹ اتنی زور سے آ رہی ہوتی ہے کہ برداشت ہی نہیں ہوتا اور ہم کہیں بھی کر دیتے ہیں۔
گلیکسی گیلری سامسنگ فون سے کھنچی گئی تصویریں شئیر کنے کے لئے ہے۔ کاپی پیسٹ کرنے کے لئے نہیں۔
آپ سے مودبانہ درخواست ہے کہ یہ سامسنگ کا ٹیکنیکل اور انفارمیٹیو فورم ہے۔ یہاں اسلامی اور دوسری پوسٹس نہ کریں کیونکہ اتنی ساری غیرمتعلق پوسٹس میں کام کی پوسٹ تلاش کرنے میں مشکل ہوتی ہے۔
ہر قسم کی پوسٹس کی مخصوص جگہ اور فورم ہوتا ہے۔ اور اس کے حساب سے پوسٹس کی جاتی ہیں۔
امید ہے آپ سمجھدار ہیں اور آئندہ یہاں صرف سامسنگ سے متعلق ہی پوسٹس کرینگے۔ اور بہت زور سے آنے والی پوسٹس کہیں اور کریں گے۔
فالحال کے لئے اتنا ہی کیوں کہ سمجھدار کے لئے اشارہ کافی ہوتا ہے۔
والسلام
0 Likes