Bilal5253
Expert Level 3
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
02-20-2022 09:08 PM in
Others
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور سیدنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس امت کو آسانی کی خوشخبری سنا دو، روشن بلندی، دین اسلام کے ارتقاء اور شہروں پر غلبہ اور نصرت ومدد کی خوشخبری سنادو۔ان میں سے جس نے بھی آخرت والی نیکی دنیا کے لیے کی اس کے لیے آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہو گا۔ الترغیب والترھیب 1993 قال المحقق صحیح
0 Comments