Bilal5253
Expert Level 3
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
02-20-2022 12:02 AM in
Others
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ حضور سیدنا نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد بیان فرماتے ہیں۔بےشک اللہ تعالٰی عزوجل اھل نار جہنم والوں میں سے سب سے ہلکے عذاب والے سے فرمائے گا:اگر اب تیرے پاس روئے زمین کی دولت ہوتو کیا تو اسے بطور فدیہ دےکراپنے آپ کو جہنم سے چھڑانے کے لیے تیار ہے؟ تو وہ عرض کرے گا: ہاں تو اللہ تعالٰی فرمائے گا: میں نے تجھ سے جبکہ تو ابھی صلب آدم آدم علیہ السلام کی پشت میں تھا بہت ہلکی چیز کا سوال کیا تھا کہ میرے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ ٹھہرانا تو تو نے اس کا انکار کیا اور شرک کو اختیار کیا۔ صحیح بخاری 3334
0 Comments