cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

مومن۔۔۔۔

(Topic created on: Wednesday)
13 Views
طالبعلم
Active Level 6
Options
Others

image

‏یہ قوت دنیا میں صرف ایک مومن کو عطا ہوتی ہے کہ پہلے تو وہ امن سے رہتا ہے۔ 
مگر جب اس پر جنگ مسلط کر دی جاتی ہے تو وہ زندگی سے زیادہ شہادت سے پیار کرنے لگتا ہے۔
 کیوں کہ ایسی ہزاروں زندگیوں اور دنیاؤں سے زیادہ اسے اپنے رب کی جنت محبوب ومطلوب ہوتی ہے!
0 Comments