cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

سوچ

(Topic created on: 11-21-2023 01:21 AM)
120 Views
shahzadsays
Active Level 4
Options
Others

کیا ہاتھ کی پانچوں انگلیاں برابر ہوتی ہیں؟ 
کیا ہر غریب کے ساتھ ایک ہی طرح کا سلوک ہوتا ہے؟
 کیا ہر امیر، ہر غریب کو لالچ کی بنا پر اسےمزدوری دیتا ہے؟
 کیا ہر مزدور کسی امیر کے پاس لالچ کی بنا پر کام کرتا ہے؟
 کیا ہر امیر خودغرض ہوتا ہے؟
کیا ہر غریب خودغرض ہوتا ہے؟
 کیا ہر امیر، ہمیشہ امیر ہی رہے گا؟
 کیا ہر غریب، ہمیشہ غریب ہی رہے گا؟

2 Comments
biyuu
Beginner Level 2
Others
🤣🤣🤣
0 Likes
shahzadsays
Active Level 4
Others
🤣🤣🤣🤣🤣
0 Likes