cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

What is Patch Approved (EXPLAINED)

(Topic created on: 12-16-2023 05:24 AM)
438 Views
HasanAskari
Expert Level 1
Options
Galaxy S
پیچ اپرووڈ کیا ہے؟
 پیچ والے فونز ان فونز کو کہتے ہیں جن کا اصل IMEI کسی دوسرے منظور شدہ IMEI سے غیر قانونی طریقہ سے بدل دیا گیا ہو، اکثر سستے اپرووڈ شدہ فون سے۔ اسکے لئیے فون کو روٹ کرنا پڑتا ہے اور یہ طریقہ فون کو سم کارڈ کے ساتھ کام کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ تاہم، بینکنگ ایپس روٹڈ فونز پر نہیں چلتیں ۔ مزید برآں، فون کے OS کو اپ ڈیٹ کرنے یا اسے دوبارہ ریسیٹ کرنے کے نتیجے میں پرانا آئی ایم ای آئی واپس آجاتا ہے اور PTA کی اپروول ختم ہوجاتی ہے، اور یہ پیچ والا فون، فون استعمال کرنے کا ایک غیر قانونی طریقہ ہے۔ یہ سی پی آئی ڈی سرور اپرووڈ اور آفیشل اپرووڈ سے بہت سستا ہے۔ PTA کی آفیشل اپروول کا مطلب ہے کہ فون پر ٹیکس لگا دیا گیا ہے اور اسے عام طور پر اس کے اصل IMEI کے ساتھ بغیر کسی پابندی کے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اور یہی صحیح اور دیرپا طریقہ ہے۔
 ‏
 ‏پی ٹی اے ایک سافٹویئر پر کام کرہی ہے جس سے پیچ یا سی پی آئی ڈی اپرووڈ فون کا پتہ لگا کر بلاک کیا جا سکے گا 
 ‏
4 Comments
DrMustjab
Active Level 9
Galaxy S
Good Explanation.
TahaHpk
Active Level 3
Galaxy S
How do you know if the phone is patched or CPID
0 Likes
HasanAskari
Expert Level 1
Galaxy S
Use root checker app.
HasanAskari
Expert Level 1
Galaxy S
Official PTA is mentioned on the box.
For patch or CPID, download any root checker app from the Play Store. If rooted, it's patch approved. Otherwise, CPID or Official