cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Hilarious 😄

(Topic created on: 07-18-2020 10:22 AM)
150 Views
Ahmed005
Active Level 3
Options
Galaxy S
 شادی سے ایک دن پہلے, ہونے والی بیوی کا میسیج آیا, "سوری, ہماری شادی نہیں ہو سکتی کیونکہ کہیں اور فکس ہو گئی ہے " دولہا تو ٹینشن میں آ گیا ۔۔۔۔۔ کچھ دیر بعد دوسرا میسیج آیا, "سوری, غلطی سے آپ کو بھیج دیا" دولہا پھر ٹینشن میں آ گیا
1 Comment
emmwann
Expert Level 5
Galaxy S
🤭😂😂
0 Likes