Aĺì
Active Level 1
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
02-27-2025 09:59 PM in
Galaxy Note
اسلام و علیکم میرے بھائیو •
خوش گمان لوگوں کو ایک دن خبر ہو گی جس زمیں پہ یہ رہتے ہیں وہ زمیں کسی کی ہے آسماں کسی کا ہے جس کو گھر سمجھتے تھے وہ مکاں کسی کا ہے منزلیں کسی کی ہیں کارواں کسی کا ہے کچھ نہیں یہاں ان کا صرف بے نشانی ہے اور نشاں۔۔۔۔۔ کسی کا ہے!!
- Tags:
- ♡
0 Comments
