Ateeqa
Active Level 7
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
01-09-2022 01:06 AM in
Galaxy Gallery
1 Comment
BilalAwais
Active Level 2
Options
- Mark as New
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
01-09-2022 02:05 AM in
Galaxy Gallery
کہیں پہ جسم کہیں پرخیال رہتاہے
محبتوں میں کہاں اعتدال رہتاہے
سرِ صحرا مسافر کو ستارہ یاد رہتاہے
میں چلتا ہوں،چہرہ تمہارا یاد رہتاہے
تمہارا ظرف، تم کو محبت بھول جاتی ہے
ہمیں جس نے ہنس کرپکارا یاد رہتاہے
محبت میں جو ڈوبااسے ساحل سے کیالینا
کسےاس بحر میں جاکرکنارہ یاد رہتاہے
💙
محبتوں میں کہاں اعتدال رہتاہے
سرِ صحرا مسافر کو ستارہ یاد رہتاہے
میں چلتا ہوں،چہرہ تمہارا یاد رہتاہے
تمہارا ظرف، تم کو محبت بھول جاتی ہے
ہمیں جس نے ہنس کرپکارا یاد رہتاہے
محبت میں جو ڈوبااسے ساحل سے کیالینا
کسےاس بحر میں جاکرکنارہ یاد رہتاہے
💙
